• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سربیا میں ماہر شیفس نے 2,036میٹر لمبا سوسیجیز تیار کرلیا ہے۔

سربیا میں سالانہ فیسٹول کے موقع پر دس ماہر شفیس نے مختلف مصالحے اور گوشت سے 2,036میٹر لمبا اور دو ٹن سے زائد وزنی سوسیجیز تیار کیا اور پھر عوام کے سامنے پیش کیا۔

اس سوسیجیز کوائل کو لوگوں میں فروخت کیا گیا جبکہ اس سے حاصل ہونے والی رقم فلاحی مقاصد کیلئے وقف کی جائے گی ۔

تازہ ترین