ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ون ڈیزل کی نئی سائنس فکشن فلم ’بلڈ شاٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔
فلم کی کہانی ایک ایسے ہیرو کے گرد گھومتی ہے جو سائنسی تجربے میں ناکامی کے بعد بے قابو ہوجاتا ہے اور اسکے جسم میں ہونے والی سائنسی تبدیلی اس کی زندگی کو جیسے بدل کر رکھ دیا ہے۔
فلم 13 مارچ کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔