• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل، طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی


برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرواور ساؤ پاؤلو میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے ۔

  طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں ۔

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اب تک کئی گھروں کونقصان پہنچ چکا ہے جبکہ کئی افراد زخمی اورتقریباََ23افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔