• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان


پاکستان اسٹاک ایکس چینج ( پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج 1100 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔

اسٹاک مارکیٹ گیارہ سو پوائنٹس کی کمی کے بعد 38 ہزار 257 کی سطح پر آگئی ۔

تازہ ترین