• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈونچر کے شوقین کتے کی دو ہزار فٹ بلندپہاڑ سے جمپ

ایڈونچر کے شوقین کتے کی دو ہزار فٹ بلندپہاڑ سے جمپ


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو بیس جمپنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا، لیکن جناب یہاں تو جانور بھی ایڈونچر کے شوقین نکلے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس کتے کو ہی دیکھ لیں، جو مزے سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

سوئٹزرلینڈ کے گاؤں Lauterbrunnenمیں Kazuza نامی خطروں کے کھلاڑی ڈوگی میاں نے 2ہزار فٹ بلند پہاڑ سے چھلانگ لگاتے ہوئے جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

واضح رہے کہ Bruno Valente نامی نوجوان اپنے پالتوں کتے کے ساتھ اکثر ایسے اسٹنٹ پیش کرتا رہتا ہے جبکہ ڈوگی میاں بھی ان ایڈونچرز کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔

تازہ ترین