• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو اہلکاروں نےجال میں پھنسی وہیل کو مرنے سے بچا لیا


میکسیکو میں ریسکیو اہلکاروں نے جال میں پھنسی وہیل کو مرنے سے بچا لیا۔

یہ واقعہ میکسیکو کے سمندر پر پیش آیا جب ایک وہیل شارک پکڑنے والے جالے میں پھنس گئی۔

رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی ریسکیو فاؤنڈیشن اینڈ فشریز کے اہلکاروں نے تقریباََ ایک گھنٹے کی محنت کے بعد بلا آخر وہیل کو جال سے آزاد کرایا۔