• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


منڈی بہاؤالدین میں ایک شادی کی تقریب میں ملکی و غیر ملکی نوٹوں کی بارش کر دی گئی۔

منڈی بہا الدین میں ایک تاجر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش کر دی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چھت پر کھڑے کئی لوگ بڑی تعداد میں نوٹ لٹا رہے ہیں جبکہ نوٹ لوٹنے والوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے، بہت سے افراد پیسے لوٹنے کے لیے جال ساتھ لے آئے۔

تازہ ترین