• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کی ضمانت کیخلاف پنجاب حکومت کا خط

سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی ضمانت کا معاملہ


سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی ضمانت کا معاملہ ایک دفعہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خط جمع کرادیا۔

یہ بھی پڑھیئے: نواز شریف کو کوئی این آر او نہیں دیا، فیصل جاوید

حکومتِ پنجاب کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف طبی بنیادوں پر پنجاب حکومت کی کمیٹی کو مطمئن نہیں کر سکے۔

خط کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کمیٹی کی تجویز پنجاب حکومت کو بھیجی گئی تھی جس نے ضمانت میں توسیع مسترد کر دی ہے۔

تازہ ترین