• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’دی نیو میوٹنٹس‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں

اس فلم کی کہانی پانچ نوجوانوں کے گروپ کی ہے جو منفرد اور اچھوتی صلاحیتوں کے حامل ہیں لیکن پھر موت اور زندگی کی جنگ شروع ہوتی ہے جبکہ ہرایک منفرد اور غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل ہے اور اس کا اظہار کرنے میں لگے ہیں اور ایسے میں ٹاکرا ہوجاتا ہے ایسے ان دیکھے دشمن سے جو ان کی انہی قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے دنیا کا امن برباد کرنے پر تلا ہوا ہے۔

  یہ سائنس فکشن فلم3اپریل کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جا ئے گی۔