• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں آج باربی ڈول کی 61ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی جا رہی ہے۔

دنیا بھر میں لڑکیوں کی بچپن کی ساتھی باربی ڈول کی61ویں سالگرہ مختلف ممالک میں دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

1959میں ایک امریکی خاتون نے اپنی بیٹی کے لیے باربی ڈول تیار کی جو آج کم و بیش ہر گھر کی بچیوں کی ساتھی ہے۔

تازہ ترین