• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


لاہورمیں فلورل آرٹ کی دو روز ہ نمائش جاری ہے۔

مصنوعی پھولوں کی نمائش لاہور کے مقامی ہوٹل میں سجائی گئی جس میں پھولوں کی سج دھج کے دلفریب نمونےشائقین کو اپنے سحر میں جکڑ تے رہے۔

منتظمین کا کہناتھاکہ نمائش میں پھولوں کے انڈ ور اور آؤٹ ڈور نمونے پیش کیے گئےہیں ۔

شائقین کا کہنا تھا کہ پھولوں کا ہرنمونہ اپنی مثال آپ ہے ۔