• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹول زوروشور سے جاری ہے۔

اس ہاٹ ائیر بیلون فیسٹول میں آسٹریلیا،میکسیکو، آسٹریلیا، کینیڈا، روس، امریکا اور اسپین، برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 500 سے زائد کھلاڑی بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں۔

منفرد اشکال کے سیکڑوں دیوہیکل غباروں نے جہاں آسمان پر خوبصورت نظارہ ترتیب دیا وہیں اس نظارے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے فیسٹول کی رونقوں میں چار چاند لگا دیئے۔

واضح رہے کہ یہ میلہ 15مارچ تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین