• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: پڑوسیوں نے چوتھی منزل کی کھڑکی میں پھنسی بچی کو بچا لیا

چین: پڑوسیوں نے چوتھی منزل کی کھڑکی میں پھنسی کمسن بچی کو بچا لیا۔


چین کے بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

اس کی تازہ مثال چین کے شہر Nanning میں دیکھی گئی جب ایک 2 سالہ بچی خود کو عمارت کی چوتھی منزل کی کھڑکی میں پھنسا بیٹھی۔

اپنی شرارت کے سبب مشکل میں گھری بچی کو پڑوسیوں اور راہ چلتے افراد نے دیکھا تو ایک لمحے کی تاخیر کیے بغیر عمارت پر چڑھے اور بچی کو نیچے گرنے سے بحفاظت بچا لیا۔

تازہ ترین