• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فرانس میں سائیکل ریس کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں جس میں ماہر سائیکلسٹ طویل ٹریک پر سائیکل چلاتے ہوئے خوب ریس لگا رہے ہیں۔

اس ریس میں کرونا کے خطرات کے باوجود مختلف ممالک کے سیکڑوں سائیکلسٹ حصہ لے رہے ہیں اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ ریس میں بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پیرس نائس سائیکل ریس 15مارچ تک جاری رہے گی۔