• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سینیٹر الزبتھ وارن امریکی صدراتی دوڑ سے تو باہر ہوگئیں تاہم ان کی ٹک ٹاک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

امریکی خاتون سینیٹر نے "فلپ دی سویچ" چیلنج میں نان اسٹاپ نامی گانے پر پرفارم کرکے دھوم مچا دی ہے۔

الزبتھ وارن کی یہ ویڈیو سیٹرڈے نائٹ لائیو پروگرام میں ریکارڈ کی گئی تھی۔

تازہ ترین