• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی سینماؤں میں پہلی ترک فلم ریلیز کیلئے تیار


پہلی ترک فلم ’’مریکل ان سیل نمبر 7‘‘ 13 مارچ کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز کامران نے ترک فلموں کی ریلیز کو پاکستانی سینماؤں کے لیے بحالی اور خوش آئند اقدام قرار دیا۔

’’مریکل ان سیل نمبر7‘‘ پاکستان میں ایچ کے سی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے ریلیز کی جائے گی ۔

یہ کورین فلم کا ری میک ہے جو گزشتہ برس اکتوبر میں ریلیز کی گئی تھی۔