• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’اینٹی بیلم‘ کا ٹریلر جاری


تجسس سے بھری ہالی ووڈ کی نئی فلم ’اینٹی بیلم‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اس فلم کی کہانی ایک شہرت یافتہ سیاہ فام مصنفہ کی ہے جس کی زندگی کا وہ راز جو عیاں ہوگیا تو شہرت اور مقبولیت سب کچھ اس سے چھن جائے گی اور اسی کا خوف اس کی نیندیں حرام کررہا ہے اور ایسے میں وہ اٹھاتی ہے ایسا قدم جو اس کی حقیقت کو نمایاں کرنے کے باوجود بھی اسے کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔

فلم 24اپریل کو ریلیز کی جا ئیگی۔