• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، عرب امارات کا تیل سپلائی میں اضافے کا اعلان

سعودی عرب اور عرب امارات کی جانب سے تیل سپلائی میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تیل کی ٹریڈنگ کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 سے 6 فیصد کمی آئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 31 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب آگیا ہے۔

عالمی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 34 ڈالر فی بیرل ہوگیا جس کے بعد گیس کی قیمت 4 فیصد کمی کے ساتھ 1 ڈالر 80 سینٹس پر آ گئی ہے ۔

تازہ ترین