• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ فلم”جنگل کروز“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

جائمی کولیٹ سیرا کی ہدایت کاری میں بننے والی ایڈونچر فلم”جنگل کروز“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی مشل گرین نے لکھی ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں ڈیوائن جانسن، ایملی بلنٹ، ایڈگر رامیرز، جیک وائٹ ہال، جیسا پلیمنس اور پاؤل گیماٹی شامل ہیں۔

فلم24جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی