• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں45 منٹ کےوقفے کے بعد کاروبار کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث کاروبار 45 منٹ تک معطل کر دیا گیا تھا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس کمی سے 36388 پر آ گیا تھا.

کے ایس ای 30 انڈیکس 4 فیصد سے زائد گرنے پر کاروبار بند کر دیا گیا تھا ۔

کاروبار کے دوبارہ آغاز کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 1620 پوائنٹس کمی سے 36053 ہے۔

تازہ ترین