• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی جیل خانہ جات کی زیرصدارت محکمانہ پروموشن کا اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن چوہدری محسن رفیق کی زیر صدارت محکمانہ پروموشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی جی خان جیل ہیڈ 8 وارڈز کو سکیل 9 میں ترقی دی گئی۔ 50 وارڈرز کو ہیڈ وارڈرز کے عہدے پر ترقی دی گئی۔اجلاس میں 9 وارڈرز کو مختلف سزائوں کے باعث ترقی نہیں دی گئی۔
تازہ ترین