• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’بلڈ شاٹ‘ آج ریلیز ہوگی


ون ڈیزل کی ایکشن ایڈونچر فلم ’بلڈ شاٹ‘ آج سے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسے ہیروں کے گرد گھومتی ہے جو سائنسی تجربے میں ناکامی کے بعد بے قابو ہوجاتا ہے اور اسکے جسم میں ہونے والی سائنسی تبدیلی اس کی زندگی کو جیسے بدل کر رکھ دیا ہے۔