• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے شہری کا انوکھا طریقہ


اٹلی میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے شہری نے ایک انوکھا طریقہ اپنا لیا۔

اٹلی کے شہری نے لکڑیوں کی مدد سے ایسا مدار تیار کیا ہے جو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

گول لکڑیوں کے ذریعے تعمیر کیے گئے مدار سے لوگ مذکورہ شہری سے مخصوص فاصلہ رکھیں گے جس کے باعث ممکنہ طور پر مہلک کورونا وائرس اس تک منتقل نہیں ہوسکے گا۔

واضح رہے کہ اٹلی میں اب تک ایک ہزار 266 افراد کورونا وائرس کے باعث جان سے جا چکے ہیں جبکہ دنیا بھر میں 5 ہزار 374 اموات ہوچکی ہیں۔

تازہ ترین