• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّفہ: کانسٹینس جانسن

متّرجم:ریاض محمود انجم

صفحات: 104،قیمت: 300 روپے

ناشر:بُک ہوم، بُک اسٹریٹ46،مزنگ روڈ،لاہور۔

بچّے کی تربیت میں اگر اوّلین کردار ماں باپ کا ہے، تو ثانوی کردار یقیناً استادادا کرتا ہے۔ یہی کچھ اس کتاب کی مصنّفہ کانسٹینس جانسن اپنے طویل تدریسی تجربے کو بنیاد بنا کر پڑھنے والوں کی خدمت میں پیش کرنا چاہتی ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ طالب علم کی حوصلہ افزائی کے لیے اُس کو پوری طرح جاننا اور اُس کے مطابق پیش آنا اچھے استاد کی نشانی ہے۔ کوئی شک نہیں کہ اچھا استاد شاگرد کے لیے ہمیشہ رہنما کا کام کرتا ہے۔

تازہ ترین