• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1850 روپے کم ہوکر 89 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 18 سو 50 روپے کمی کے بعد 89 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونےکی قیمت15 سو87 روپے کم ہوکر 76 ہزار 303 روپے ہے۔

جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 60 ڈالر کم ہوکر 1470 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین