• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم’ایمپریر‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایک سیاہ فام غلام کی ہے جو قید سے آزاد ہونا چاہتا ہے لیکن قدم قدم پر دشواریوں اور مشکلوں کی راہوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

سچے واقعے کے گرد گھومتی تجسس سے بھری اس ایکشن تھرلر مووی 27 مارچ کومیں ریلیز ہونا تھی تاہم کورونا وائرس کی عالمی وبا کی باعث ریلیز کی ئی تاریخ کا اعلان صورتحال بہتر ہونے پر کیا جائیگا۔