• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں بھی حکومت نے بڑے شہروں کو لاک ڈاؤن کردیا جس کے بعد لوگ جہاں گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں وہیں اس لاک ڈؤن نے پینگوئینز کو موجیں کرادی ہیں۔

امریکی شہر شگاگو کے شیڈ ایکوریریم لاک ڈاؤن کے باعث عوام کیلئے بند کیاتو وہاں شیشے کے پنجروں میں قید پینگوئینز کو آزاد چھوڑ دیا گیا اور یوں موقع سے فائدہ اٹھا کر شرارتی پینگوئین نے اس آزادی کو خوب انجوائے کیا۔

واضح رہے کرونا وائرس سے 164ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 8ہزارافراد ہلاک اور 1لاکھ98ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔