• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیم آف تھرونز کے ایک اور اداکار کورونا کا شکار


گیم آف تھرونز کے ایک اوراداکار کرسٹوفر ہیو جو  کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔


گیم آف تھرونز میں اداکاری کر کے شہر کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار کرسٹوفر ہیوجو نے  کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی خود ہی تصدیق کی۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا۔

یاد رہے کہ ہالی ووڈ انڈسٹری کے تین اداکاروں ادریس ایلبا، اولگا کور لینکو اور کرسٹوفر ہیو کے  کورونا   ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔