• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب کو مل کر کورونا وائرس کو شکست دینی ہے ، اظہر علی

یوم پاکستان پر قومی کرکٹ ٹیم کے دونوں کپتانوں کا کورونا کوشکست دینے کا عزم کیا ہے۔

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور ویمن کرکٹ ٹیم کی قائد بسمہ معروف اور دیگر کھلاڑیوں نے یوم پاکستان پر کورونا وائرس کو شکست دینے کا عہد کیا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتانوں کا کہنا ہے کہ 80 سال پہلے پاکستان بنانے کا عہد کیا گیا تھا آج پاکستان کو محفوظ بنانے کا عہد کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب کو مل کر کورونا وائرس کو شکست دینی ہے۔

تازہ ترین