آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

برطانیہ، کورونا متاثرین کی خدمت کیلئے ڈھائی لاکھ رضاکاروں نے رجسٹریشن کرا لی

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے کے نتیجے میں ہیلتھ کیئر کے شعبے سے وابستہ افراد کی تعداد کم پڑ گئی ہے اور متاثرین کے علاج میں مشکلات درپیش ہیں۔ اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے تقریباً ڈھائی لاکھ افراد نے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی اپیل پر خود کو بطور رضاکار رجسٹر کرا لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں این ایچ ایس نے ملک بھر میں اپیل کی تھی کہ طبی عملے کی کمی کے باعث اسے رضاکاروں کی اشد ضرورت ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید