• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس ملتوی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔ جمیعت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی ناظم عمومی و رکن قومی اسمبلی مولانا سید آغا محمود شاہ کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے مرکزی جماعت کی ہدایات پر صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے تمام سرگرمیاں ایک ماہ کیلئے معطل کردی ہیں اسی تناظر میں اس ماہ کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین