• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھروں میں محصور لوگ اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس استعمال کر رہے ہیں جس کے باعث فیس بک کا استعمال 70 فیصد بڑھ گیا ہے۔

واٹس ایپ، ایمو اور ویڈیو ایپلی کیشنز کے استعمال میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لوگوں کے گھروں میں رہنے کے سبب فیس بک اور سماجی رابطوں کی دیگر ویب سائٹس پر ٹریفک میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

کورونا وائرس کے باعث دنیا کے تمام بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور کروڑوں لوگ محصور ہو کر رہ گئے۔

تازہ ترین