• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیجنگ میں کورونا وائرس کے باعث 50روز سے بند چڑیا گھر لوگوں کے کھول دیا گیا ہے۔

چڑیا گھر کے جانور کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران صحت مند رہے ہیں۔

خبر رساں ادارے چائنا ڈیلی نے چڑیا گھر کے ڈائریکٹر کے حوالے سے بتایا کہ کچھ جانور جیسے کہ پانڈا وغیرہ نے خاموش دنوں میں قدرے زیادہ ورزش کی ہے۔