کینیڈا میں ندی کا پانی اچانک سرخ ہو گیا، جسے دیکھ کر لوگ حیران اور پریشان رہ گئے۔
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ندی کاپانی پر اسرار طور پر سرخ رنگ میں بدل گیا جس نے دیکھنے والوں کو نہ صرف حیران بلکہ پریشان بھی کردیا۔
رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اس تبدیلی کو فیکٹریوں سے خارخ ہونے والے کیمیکل اور فضلے سے منسوب کیا ہے۔