• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے روبوٹ ڈاکٹرمیدان میں آگیا

چین کے محققین نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو اسپتالوں میں  کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے استعمال ہوسکتا ہے۔

مذکورہ روبوٹ میں مریض کا الٹرا ساؤنڈ کرنے، جسم کے مختلف اعضا کی آوازیں سننے سمیت منہ کا معائندہ کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہے۔

روبوٹ میں دو بازؤں کے علاوہ جدید کیمرے بھی نصب ہیں۔