• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں نواز شریف کو طلب کرلیا

نیب نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں نواز شریف کو طلب کرلیا


نیب نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 31 مارچ کو طلب کرکے نوٹس بھیج دیا۔

نوازشریف کی طلبی کا نوٹس 17 اے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے پتہ پر بھجوایا گیا ہے۔

نیب نے نواز شریف کو 31 مارچ کو 11بجے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین