• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میڈرڈ(پی پی آ ئی)اسپین میںکورونا وائرس سے 21 سالہ فٹبالر ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا ذرا ئع کے مطابق ا سپین کے فٹ بال کلب ایٹلیٹکو پورٹاڈا آلٹا ٹیم کے 21 سالہ کوچ فرانسسکو گارسیا کا کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہو گئی ہے۔ ایٹلیٹکو پورٹاڈا آلٹا کے نوجوان ٹیم کوچ گارسیا کی طبیعت پہلے ہی سے خراب تھی جس کی وجہ سے وہ اتنی کم عمر میں ہی اس وائرس کی زد میں آ گئے۔
تازہ ترین