• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفعہ 144کی خلاف ورزی،329 مقدمات درج،1 ہزار84افراد گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،کراچی پولیس کے مطابق صوبے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے 329مقدمات درج کر کے1ہزار84افراد کو گرفتار کیا۔
تازہ ترین