• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کے بڑے بھائی یوسف علی فاروقی عرف (خورشید بھائی) طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ الماس مسجد عزیز آباد میں اہل خانہ اور قریبی عزیز واقارب کی موجودگی میں ادا کی گئی، اور تدفین یٰسین آباد قبرستان میں ہوئی،علاوہ ازیں میئر کراچی وسیم اختر نے سینئر ڈائریکٹر جمیل فاروقی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین