• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسدادہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امریکن قونصلیٹ کے نزدیک جلائو گھرائو،توڑ پھوڑ،ہنگامہ اور بلوہ سے متعلق کیس میں ملزم سید صادق رضا کی عدم حاضری کے باعث سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی ، وکیل صفائی نے بتایا کہ ملزم بیمار ہے جس کے باعث پیش نہیں ہوسکتا لہٰذا حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جائے۔
تازہ ترین