• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

31 مارچ تک واجب الادا بلوں کی تاریخ میں7اپریل تک توسیع

اسلام آباد (این این آئی)آئیسکو چیف شاہد اقبال چودھری نے کہا ہے کہ 31مارچ تک واجب الادا بلوں کی تاریخ میں7اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ یہ سہولت تمام ٹیرف کے صارفین کے لئے فراہم کی گئی ھے ،آئیسکو کے تمام دفاتر کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئیں ،آئیسکو ہمیشہ اپنے صارفین کے مفادات کو ترجیح دیتی ھے۔

تازہ ترین