• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے نےتمام پنشنرز کی پنشن ادا کردی ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کی ہدایات کے مطابق محکمہ فنانس کی جانب سے تمام پنشنرز کی پنشن ادا کردی گئی ہے جبکہ حکومت سندھ کے احکامات کے مطابق ماہانہ گرانٹ کیلئے محکمہ فنانس حکومت سندھ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل نے ملازمین اور افسران کی ماہانہ تنخواہوں کی تیاری اور بر وقت ادائیگی کیلئے کے ڈی اے محکمہ آئی ٹی اور محکمہ فنانس کو ہدایات جاری کردی ہیں۔
تازہ ترین