• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، ملیر جیل سے معمولی جرائم کے مزید 69 قیدی رہا

کورونا وائرس، ملیر جیل سے معمولی جرائم کے مزید 69 قیدی رہا 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر قیدی سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرملیر ڈسٹرکٹ جیل سے معمولی جرائم کے مزید 69 قیدی رہا کردیئے گئے ، جیل حکام کے مطابق کے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا تھا،گزشتہ روز سندھ کی جیلوں سے 829 قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔

تازہ ترین