• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ وباسے نجات کیلئے احتیاطی دابیر کے ساتھ توبہ کاراستہ بھی اختیار کیا جائے،راغب نعیمی

لاہور(وقائع نگار خصوصی) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبراسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ کروناوائرس وجہ سے ماسک،گلوز پہن کرنماز ادا کی جاسکتی ہے البتہ صحت مندافراد ماسک کے بغیرنماز ادا کریں۔تاخیر سے جمعۃ المبارک کی پابندی کاحکومتی فیصلہ افسوس ناک ہے۔موجودہ وباسے نجات کیلئے احتیاطی تدابیر کے ساتھ توبہ کاراستہ بھی اختیار کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روزخطبہ جمعہ کے دوران کیا۔
تازہ ترین