• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امت نماز کی عادت پختہ کر کےاللہ کو راضی کرے ،طاہرالقادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کورونا وائرس کی وباء سے بچاؤ کیلئے خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا کہ نماز اللہ کی ناراضگی کو دور کرتی ہے اور صدقہ و خیرات سے بلائیں ٹلتی ہیں،انسانیت مشکل میں ہے، ذخیرہ اندوز اشیاء ذخیرہ کر کے ہلاکت نہ خریدیں،کورونا وائرس کا ایک پہلو طبی ہے جبکہ دوسرا روحانی ہے،عالمگیر وباء اللہ کی ناراضگی ہے،امت نماز کی عادت پختہ کر کے اللہ کو راضی کرے۔
تازہ ترین