• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس بلوں میں 7اپریل تک رعایت دینے کا فیصلہ

لاہور(سپیشل رپورٹر) سوئی ناردرن نے صارفین کو رواں ماہ جاری گیس بلوں میں 7اپریل تک رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے، بل ادا نہ کرنے پر کسی صارف کا 7اپریل تک کنکشن منقطع نہیں ہو گا اور نہ ہی جرمانہ ہو گا، صارفین کو بلوں کے لئے اقساط کی سہولت بھی دی جائے گی۔ یہ اقدام ملک میں کورونا وائرس اورلاک ڈائون کی وجہ سے کیا گیا۔
تازہ ترین