• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستحقین کو خشک راشن اور ادویات کی فراہمی کو انتظامیہ یقینی بنا رہی ہے،کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویژن سیف انجم نے مخیرحضرات اور سماجی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاون سے دیہاڑی دار طبقہ کی مشکلات بڑھیں گی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پلاننگ کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستحقین کو خشک راشن اور ادویات کی فراہمی کو انتظامیہ یقینی بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خدماتی و امدادی تنظیموں کو تمام سہولتیں کی فراہمی کو خود مانیٹر کروں گا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ ملاقاتوں کا مقصد مستحقین کی امداد کو منظم انداز میں کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بسپ اور محکمہ زکوۃ سے ضرورتمند افراد کا ڈیٹا لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امداد کی انفرادی کوششوں میں رابطہ کر کے جامع بنایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات بڑھنے کے پیش نظر تمام علاقوں کی پیشگی میپنگ ناگزیر ہے ۔ لاہور نے کہا کہ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پلاننگ کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستحقین کو خشک راشن اور ادویات کی فراہمی کو انتظامیہ یقینی بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خدماتی و امدادی تنظیموں کو تمام سہولتیں کی فراہمی کو خود مانیٹر کروں گا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ ملاقاتوں کا مقصد مستحقین کی امداد کو منظم انداز میں کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بسپ اور محکمہ زکوۃ سے ضرورتمند افراد کا ڈیٹا لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امداد کی انفرادی کوششوں میں رابطہ کر کے جامع بنایا جائیگا۔
تازہ ترین