• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرز اورپیرا میڈیکل سٹاف ہمارے ہیروہیں‘پیر کریم بخش

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی وائس چیئرمین پیر کریم بخش مڑل نے کہا ہے کہ پوری قوم کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑرہی ہے،یہ طبقہ ہمارے لئےقابل فخر‘ ڈاکٹرزاورپیر میڈیکل سٹاف کا ہے۔جب پوری قوم لاک ڈاؤن کے زریعے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے صحت مند افراد سے بھی ملاقات پر پابندی لگائے ہوئے ہے،ایسے حالات میں یہ طبی عملہ ہی ہے جو کرونا کے مشتبہ اورمصدقہ مریضوں کی صحت کیلئے،بغیر حفاظتی سامان کے ان کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔
تازہ ترین