• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بارکلرکس وائرس سے بچائوکے سامان سے محروم ہیں،امین ساجد

ملتان(سٹاف رپورٹر) سابق صدر ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن ملتان حاجی محمد امین ساجد نے کہا ہے کہ ضلع کچہری ملتان میں کام کرنے والے 1700سے زاید کلرکس کرونا وائرس سے بچائو کے سامان سے محروم ہیں کلرکس زیادہ خطرے میں ھیں،وزیراعظم عمران خان غریب مزدور کسان فی کس 15000 روپے ماہانہ دیں اور بجلی اور گیس کے بھی بل معاف کیے جائیں۔انہوں نے کلرکس میں فیس ماسک بھی تقسیم کیے۔ ملک الطاف حسین موہٹہ، طفیل احمد قریشی، علی اسلم تھیم، حسن مشتاق بھٹہ ،عبدا لشکو ر ،فیصل مشتاق بھٹہ،چو ہدری ارشد ، ظفر احمد ،وقاض انصاری، حشمت علی ،را نا گلزا ر ،قیوم مکول، قیصر عباس ، غلام شبیر رگھڑ،مقصو د احمد ،اجمل انصا ری ،ودیگر نے کثیر تعداد میں کلرکس نے شرکت کی۔
تازہ ترین