• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رقم خورد برد کرنے کا الزام، 2افرادکےخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)رقم خورد برد کرنے کا الزام،2افرادکےخلاف مقدمات درج‘پولیس کومحموداسلام نےبتایا کہ ملزم شکیل نےمجھ سے 21 لاکھ50ہزارکےجانورخریدےرقم کا تقاضہ کرنے پرملزم رقم دینےسےصاف انکاری ہوگیا،دریں اثنا پولیس کوطاہرحسین نےبتایا کہ ملزم سردارعلی نے12لاکھ روپےاپنے منشی نجم الحق کودینے کا کہا،منشی رقم لیکررفوچکرہوگیاہے،پولیس نےملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئےہیں۔
تازہ ترین